خوشخبری :الحمدللہ اس سال سے جامعہ نظام مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم درجہ عالیہ سال دوم اوردرجہ عالمیہ سال اول کی آن لائن کلاسز کابھی آغاز کررہاہے ۔جسمیں اختتام رمضان المبارک تک داخلے جاری رہیں گے ان شاء اللہ
جنوری 17 بروز ہفتہ 2026ء کو 28رجب المرجب 1447ھ کو سالانہ امتحانات طلباء کرام کے شروع ہو جائیں گے ان شاء اللہ اور طالبات کے جمعرات 05 فروری 202616شعبان المعظم کو منعقد ہوگے
جامعہ نظام مصطفی ﷺ کی درس نظامی طلباء کے داخلہ جات تنظیم المدارس اہلسنت پاکستان رجسٹرڈ 1447ھ بمطابق 2025ء شروع ہیں
خوشخبری :الحمدللہ اس سال سے جامعہ نظام مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم درجہ عالیہ سال دوم اوردرجہ عالمیہ سال اول کی آن لائن کلاسز کابھی آغاز کررہاہے ۔جسمیں اختتام رمضان المبارک تک داخلے جاری رہیں گے ان شاء اللہ
الحمدللہ انلائن استخارہ و کاٹ سروسز کا بھی آغاز کردیا گیا ہے۔روحانی علاج پر کلک کر کے مطلوبہ کوائف مکمل کریں اور مفت خدمات حاصل کریں۔