Latest News


PVF News Archive

تنظیم المدارس کے سالانہ امتحانات

جنوری 17 بروز ہفتہ 2026ء کو 28رجب المرجب 1447ھ کو سالانہ امتحانات طلباء کرام کے شروع ہو جائیں گے ان شاء اللہ اور طالبات کے جمعرات 05 فروری 202616شعبان المعظم کو منعقد ہوگے

Posted On: 2025-11-20 06:02:28

شعبہ جات

  • حفظ ، درس نظامی
  • طلباء کو عصری، دنیاوی تعلیم سے روشناس کرانا
  • طلباء کے عربی زبان بولنے میں مہارت پیدا کرنا
  • ہفتہ وار بزم ادب کی صورت میں طلباء کی تقریری صلاحیتوں کو اجاگر کرنا

سہولیات جامعہ

  • تنظیم المدارس اہلسنت پاکستان سے الحاق شدہ
  • گورنمنٹ سے منظور شدہ تنظیم المدارس کے مطابق نہم،دہم، ایف اے، بی اے، ایم اے کرایا جاتا ہے۔
  • کشادہ بلڈنگ اور صاف ماحول
  • میٹرک تک دنیاوی تعلیم مع فیس کی جامعہ ہی میں سہولت موجود ہے
  • دینی تعلیم مکمل فری


Latest News